چین کا صوبہ سی چوان اپنے عظیم الشان پانڈہ اور حلال ہاٹ پاٹ کی وجہ سے مشہور ہے۔
By chen | Gwadar Pro Sep 4, 2021
چین کا صوبہ سیچوان دیو ہیکل پانڈا اور حلال ہاٹ پاٹ کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے۔ آئیے سیچوان میں دیو قامت پانڈا دیکھتے ہیں اور مزے سے بھرپور ہاٹ پاٹ سے لطف اٹھاتے ہیں
