شنگھائی کو ایکسپلور کرنے کے لیے چلیں ملک ظفر کے ساتھ
By Staff Reporter | Gwadar Pro Aug 21, 2021
تیز رفتار ٹرین اور مصروف ترین سب وے میں سفر کریں۔ چین کے انتہائی فیشن ایبل لوگوں سے ملیں ۔ روبوٹ سے کہیں کہ کھانا ڈلیور کرے ۔ بغیر ڈرائیور چلنے والی گاڑی میں سواری کریں۔ شنگھائی کو ایکسپلور کرنے کے لیے چلیں ملک ظفر کے ساتھ