کیا آپ جانتے ہیں کہ چین میں جیاشنگ نام کا ایک شہر ہے؟
By chen | Gwadar Pro Aug 11, 2021
چین کا شہر جیاشن، زونگ(چینی خاص چاول) کا آبائی" شہر ہے۔ اسے مچھلی اور ریشم کا آبائی شہر بھی کہا جاتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے ، لاہور سے زون آپ کو اس قدیم چینی شہر کی سیر کرائے گی