En

دیوارِ چین سے منسلک پاک چین دوستی

By chen | Gwadar Pro Dec 4, 2021

 یہ عظیم دیوار در اصل چین کی پہچان ہے۔عظیم چینی رہنما ماو کا قول جو اب چینی زبان میں ضرب لمثل بن چکا ہے کہ اگر آپ دیوار چین کو سر نہیں کر سکتے تو آپ مرد کہلانے کے حقدار نہیں ہیں۔مزید یہ کہ دیوار چین کا پاکستان کے ساتھ بھی گہرا تعلق ہے۔آج ہمارے میزبان پاک چین دوستی کے ان نشانات کی تلاش میں دیوار چین کی سیر کو آئے ہیں جو پاکستان نے اپنے عظیم دوست کو تحفے میں دیے

  • comments
  • give_like
  • collection
Edit
More Articles