کسان آڑو کی کاشت سے غربت سے کیسے نکل سکتے ہیں آئیے یہ رپورٹ دیکھیے
By chen | Gwadar Pro Oct 30, 2021
بیجنگ کے علاقے پھنگو میں پیدا
ہونے والا آڑو اپنی خوشبو، لذیذ ذائقہ، خوبصورت رنگ اور آلودگی سے پاک ہونے کی وجہ سے اندرون و بیرون ملک مشہور ہے۔ آج ہمارے میزبان یہ دیکھنے کے لیے پھنگو آئے اور دیکھا کہ یہاں کے کسانوں کو آڑو کے ذریعے غربت سے کیسے نجات ملی۔
