En

چیئرمین چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی کا گوادر کی پیش رفت پر اظہار خیال

By Staff Reporter | Gwadar Pro Oct 20, 2021

اسلام آ باد :چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی (COPHC) کے چیئرمین چنگ باؤچونگ نے گوادر میں جاری پیش رفت اور پاکستان کی معیشت پر ان کے اثرات کے بارے میں بات کی۔گ باؤچونگ نے کہا  چینی اور پاکستانی سرمایہ کاروں کی سرمایہ کاری  سے  گوادر میں متعدد میگا پراجیکٹس جاری ہیں جن میں گوادر فری زون ، نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ ، گوادر جم خانہ ، گوادر ماسٹر پلان اور 6 لین ایسٹ بے ایکسپریس وے شامل ہیں۔  ووکیشنل ٹرینگ  انسٹی ٹیوٹ ، بین الاقوامی معیار کے ہسپتال اور شہر میں شجرکاری جیسے منصوبوں کے ساتھ سماجی شعبے میں بھی پیش رفت ہو رہی ہے۔

  • comments
  • give_like
  • collection
Edit
More Articles