En

100 پاکستانی ادبی کتابوں کا چینی زبان میں ترجمہ کیا جائے گا

By Staff Reporter | Gwadar Pro May 21, 2021

اسلام آباد: پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز ( پی اے یل) کے چیئرمین ڈاکٹر یوسف خوشک نے کہا کہ آئرن برادر چین کے ساتھ معاہدے کے تحت کم از کم 100 پاکستانی ادبی کتابوں کا چینی زبان میں ترجمہ کیا جائے گا۔گوادر پرو کے مطابق بین الاقوامی 'عید ملن مشاعرہ ( عید پرشعرا کی بیٹھک ) سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ '' امید زیست ایوارڈ '' کے تحت موصولہ اشعار جلد پبلشہوں گے۔ امید ہے کہ یہ کتاب ایک ادبی دستاویز بن جائے گی۔ ملکی و غیر ملکی    کے شعراء نے اپنی شاعری پیش کی۔ ماہ رمضان المبارک کے دوران دو بین الاقوامی '' حمدیہ '' اور '' نعتیہ مشاعروں '' کا انعقاد کیا گیا جس میں  شعراء نے اپنی  اردو شاعری    پیش کی۔

  • comments
  • give_like
  • collection
Edit
More Articles